- शहरे अमन

अपने जीवन को शानदार बनाएं, समाचार पत्र पढ़ें

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Apr 14, 2018

اُناؤاورجمو میں ہوے آبروریزی کے خلاف مظاہرہ
ا
لہ آباد۔ ایم آئی ایم ضلع صدر شاہ عالم کے رہنمائی میں انائوں اور جمو کے کٹھوا میں ۸سالہ بچی کے ساتھ ہوئے عزت ریزی وقتل کو لیکر کل سبھاش چوراہے ، سول لائنس الہ آبار پر سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرہ کیا گیا۔ جس طرح سے بی جے پی حکومت صوبہ کے تحت یہ حادثہ کو انجام دیا گیا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو کا نعرہ دینے والی بی جے پی حکومت اپنے ہی کارکنان کو بچارہی ہے۔ اس سے شرمناک ھادثہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ سابق مہانگر صدر افسر محمود نے مرکزی وصوبائی حکومت میں بڑھتے جرایم پیراگراف اور اس معصوم کے عصمت دری کے بعد قتل پر گہری ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ناکام بتایا ایسی حکومت کو استعفیٰ دیدینا چاہیے۔ مظاہرہ کے دوران خاص طور سے شاہ عالم، افسر محمود، مجیب الرحمن، قریش جعفر، قاضی حسین، کرنل سہیل، عمرا احمد، شاداب علی افتخار احمد، سہیل احمد، ذیشان احمد، محمد شہنواز، دانش انصاری، ڈاکٹر سہیل، عمران بخشی، اسرارا حمد، معین الدین، ابرہیم، امتیاز، شفیق وغیرہ کے علاوہ متعدد افراد موجودرہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages